• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلین اینڈ گرین پنجاب مہم، 188 یونین کونسلوں کی جانب سے تصاویر ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ کرنے کا نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیویلپمنٹ پنجاب نے 188یونین کونسلوں کی جانب سے کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کی تصاویر ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ کرنے کا نوٹس لے لیا ہے جن میں ملتان کی 68یونین کونسلوں میں سے 3یونین کونسلز بھی شامل ہیں جس کے باعث کلین اینڈ گرین پنجاب مہم 100فیصد کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔
تازہ ترین