• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا 6:سینئر کلرکوں کی ترقی، اسسٹنٹ بنادیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے 6سینئر کلرکوں کو ترقی دےکر اسسٹنٹ بنادیا گیا ،رجسٹرار آفس سےجاری مراسلے کے مطابق سینئر کلرک عبدالحمید ، عبداللطیف، قمر محی الدین، محمد صدیق، محمد ہارون اور محمد شبیر کو ترقی دے کر 16 ویں سکیل میں اسسٹنٹ تعینات کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین