• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نےموسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میںفیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا ہے کہ گیس کی کمی پوری کرنےکیلیےآرایل این جی سسٹم میں داخل کی جائے گی۔

اجلاس میں نیشنل پاورپارکس مینجمنٹ کمپنی کیلیےحکومتی گارنٹی کی اصولی منظوری دی گئی۔

اس کے علاوہ اجلاس میں پاور سیکٹر کے لیے اسلامک فناسنگ کی سہولت دئے جانے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

تازہ ترین