• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد پرندوں کی طرح اونچی اُڑان بھرنےوالے کھلاڑی


ونگ سوٹ پہن کر اونچے پہاڑ سے بیس کی اور آزاد پرندوں کی طرح اونچی اُڑان بھرنے والے خطرناک کھلاڑیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سوئزرلینڈ کے پہاڑی علاقے میں بہادر خطروں کے کھلاڑیوں نے ونگ سوٹ پہن کر بیس جمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا اور اپنی جان کو خطروں میں ڈال کر ان کھلاڑیوں نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح بلند وبالا پہاڑ سے چھلانگ لگا کر اڑتے ہو ئے بیس جمپنگ کی۔

اس مظاہرے میں تمام کھلاڑی کسی بھی نقصان کے بغیر زمین پر پیرا شوٹ کھول کر کامیابی سے اُترے۔

اس کرتب کے دوران ان نو جوانوں کی خوشی قابلِ دیدنی تھی جن کی ذرا سی بھی غلطی اسے موت کے منہ میں لے جاسکتی تھی۔

تازہ ترین