• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنگ پانگ کے ذریعے ٹرکس دکھانے والا نشانے باز

آپ نے کئی بچوں کو پنگ پونگ بال سے کھیلتے تو دیکھا ہو گا لیکن اس ماہر کھلاڑی کو بھی دیکھ لیجئے جس نے پنگ پونگ کو نشانے بازی کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔


اس ویڈیو میں نظر آنیوالے کینیا کے اس ماہر کھلاڑی نے اپنے فن میں بیحد ماہر ہے جو چھوٹی سی پنگ پانگ بال کواس انداز سے اچھالتا ہے کہ گیند آس پاس موجود اشیاء سے ٹکرائے بغیراپنے مطلوبہ ہدف کوکا میا بی سے نشا نہ بنا لیتی ہے ۔

ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا جو کبھی نہ چُوکے، انٹرنیٹ پر اس کھلاڑی کی ویڈیو کو بے حد پذیرائی ملی ہے جسے اب تک لاتعداد افراددیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین