• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی کے ایک نائٹ کلب میں بھگدڑسے 6افراد ہلاک، جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ، 12 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔


خبر ایجنسی کے مطابق نائٹ کلب میں بھگدڑ کا سبب چبھنے والے مادے کا اخراج بنا، جس کے نتیجے میں کلب میں موجود افراد باہر نکلنے کے لئے دوڑے اور ایک دوسرے پر گرتے چلے گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کلب میں اطالوی گلوکارہ کی پرفارمنس جاری تھی جس میں تقریبا ایک ہزار افراد شریک تھے۔


تازہ ترین