• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسفندیارولی خان کی ڈاکٹرعنایت اللہ خان سے تعزیت

کوئٹہ(پ ر)اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی کے بزرگ رہنما ڈاکٹر عنایت اللہ خان سے ان کے چچازادبھائی محمودخان غلزئی کے انتقال پر ٹیلی فون پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورجنت میں بلنددرجا ت کیلئے دعا کی ۔
تازہ ترین