• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔

شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف پڑنے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ پروازیں بھی معطل کردی گئی ۔

دریااور جھیلوں کا پانی بھی برف بن گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے۔

تازہ ترین