• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 13افرادزخمی ہوگئے ،پولیس نے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ واقعات تھانہ گنج منڈی ، رتہ امرال ،پیرودھائی ،صادق آباد، سول لائن اور تھانہ کہوٹہ کے علاقوں میں پیش آئے۔
تازہ ترین