• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ وہ 900 پوائنٹس کا ہندسہ عبور کرنے والے پہلے کیوی کرکٹر ہیں۔ پاکستان کے اظہر علی 10ویں نمبر پر ہیں۔بولنگ کے شعبے میں ، محمد عباس چوتھے اور یاسر شاہ نویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ اور بولنگ میں جنوبی افریقا کے کاگیسو ربادا سرفہرست ہیں۔
تازہ ترین