• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا ہے جس کی وجہ سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور یہ شدت دو تین روز تک برقرار رہے گی۔ جمعہ کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگریٖ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی شدت مزید دو دن تک برقرار رہے گی۔
تازہ ترین