• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سورج کنڈ روڈ پر فوڈ فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،قیمتی سامان جل گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر)فوڈ فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کا سامان جل گیا، سورج کنڈ روڈ پر واقع فوڈ فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے بیکری کا سامان جل گیا ، آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، شعلوں کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،قریبی کارخانوں کے ورکرز اور رہائشی گھروں سے باہر نکل آئے ، اطلاع پر ریسکیو 1122 بھی موقع پر پہنچ گئی اور 5 گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔
تازہ ترین