• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تفتیش مقدمات کی مثلیں عدالت نہ بھجوانے پر4تفتیشی افسران کیخلاف مقدمات

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ ممتاز آباد نے زیر تفتیش مقدمات کی مثلیں عدالت نہ بھجوانے کے الزام میں4 تفتیشی افسران کے خلاف مقدمات درج کر لئے،ایس ایچ او ممتاز آباد قسور کالرو کی مدعیت میں تفتیشی افسران ظفر الدین سب انسپکٹر،احمد نواز سب انسپکٹر ،گلزار حسین اے ایس آئی اور فرخ اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
تازہ ترین