• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1295ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 57257روپے فی تولہ66800روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی720روپے میں فروخت کی گئی۔
تازہ ترین