• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ کا شاعر شاکر شجاع آبادی کے علا ج کیلئے 5 لاکھ کی امداد کا اعلا ن

ملتان ( سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ عثما ن بزدار نے معرو ف سر ائیکی شاعر شاکر شجا ع آباد ی کے علا ج کےلئے 5 لاکھ رو پے امداد کا اعلا ن کیا ہے ۔ چیئر مین زرعی ٹا سک فو رس ملک محمد مسعود اعوا ن نے ملتان کا دور ہ کیا اور شاکر شجا ع آ با د ی کو 5 لا کھ رو پے کا امداد ی چیک اور گلدستہ پیش کیا۔
تازہ ترین