• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارباب طاہر کی بطور ایڈووکیٹ جنرل تعیناتی خوش آئند ہے، علی احمد کرد/ ہادی شکیل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد ایڈووکیٹ اور معروف قانون دان ہادی شکیل احمد ایڈووکیٹ نے ارباب محمد طاہر کاسی کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک نوجوان اور باصلاحیت قانون دان ہے امید ہے کہ وہ بطور ایڈووکیٹ جنرل اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے اور وہ صوبے کے معاملات کو بہتر جانتے ہیں اس سلسلے میں ہماری طرح کی تعاون ان کی ساتھ ہوگی۔
تازہ ترین