• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراختر مینگل پیر کو کراچی چلے گئے ، جہاں وہ 16 جنوری کو پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ، جس میں سینٹ کے ضمنی انتخاب کے نتائج اور پی ٹی آئی سے وفاق میں تعاون کا جائزہ لیے جانے سمیت اہم امور پر غور کیام جائے گا ۔
تازہ ترین