• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا جائزہ

اسلام آباد (محمد صالح ظا فر) متحدہ حزب اختلاف حکومت کو اپنی عددی برتری ثابت کر نے کے لئے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا جائزہ لے گی پیپلز پارٹی کے۔رہنما نبیل گبول نے اس بارے میں ایک ٹی وی گفتگو میں بدھ کی شام اسکا انکشاف کیا ہے تاہم انہوں نے تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔
تازہ ترین