• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتوار کو ہونیوالی جانثاران مصطفیؐ کانفرنس اہم سنگ میل ثابت ہوگی، ثروت اعجاز قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ،20جنوری کو نشترپارک میں ہونیوالی جانثاران مصطفی کانفرنس دہشتگردی کے خلاف اہم سنگ میل ثابت ہوگی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر عمائدین شہر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

تازہ ترین