• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں توآپ نے بچوں اور بڑوں سمیت کئی افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب انسان ہی نہیں اب تو روبوٹ بھی اس گتھی کو سلجھانے لگے ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس روبوٹ کو ہی دیکھ لیں جو صرف چند سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرنے کا ماہر ہے۔

جی ہاں،چین میں متعارف کیا گیا یہ روبوٹ 10سیکنڈریوبک کیوب حل کر سکتا ہے جبکہ یوں سیکنڈزمیں ریوبک کیوب حل کرتا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

تازہ ترین