پاکستان کے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی معیشت پر بوجھ ہے : آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکیج پر جاری مذاکرات میں پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بھاری بوجھ قرار دے دیا۔