• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


میڈریڈ (جنگ نیوز ) اسپین کی عدالت نے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس فراڈ کا مجرم قرار دے کر 23 ماہ قید کی سزا سنادی۔ البتہ ڈیل کے نتیجے میں وہ 21.6 ملین ڈالر جرمانہ ادا کریں گے اور قید نہیں کاٹیں گے۔

تازہ ترین