• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر یوسف بادینی اور انجینئر عثمان کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) سینیٹر حاجی یوسف بادینی اور سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر عثمان بادینی نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے کزن ،نجی ٹی وی چینل کے بیورو چیف خلیل احمد کی بھتیجی اورسینیٹر میر کبیراحمد محمد شہی کے کزن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین