• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوز ڈیسک) گلشن اقبال کے باغ رضوان پارک میں یوگا کے موضوع پر تقریب منعقد کی گئی۔ اس پارک میں گزشتہ سات سالوں سے روزانہ مرد حضرات کے لےے یوگا کروایا جارہاہے۔ اس سال سے خواتین کے لیے بھی باقاعدہ آغاز کردیاگیا ہے انجینئر اعظم نے یوگا کروایا۔
تازہ ترین