• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا حریت پسند رہنما ئوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

سری نگر(جنگ نیوز) بھارتی حکومت نے کشمیری حریت پسند رہنما ئوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انہیں بیرون ملک سفر سے روکا جائے ۔ حریت پسند رہنماسید علی گیلانی ، میرواعظ عمرفاروق اور یاسین ملک،شبیر احمد شاہ ،مختار احمد وازہ ،نعیم خان ، شاہد الا سلا م پہلے ہی حق سفر سے محروم ہیں ۔ سری نگر میں قائم ریجنل پاسپورٹ آفس میں کم وبیش 18 سو پاسپورٹ کی درخواستیں زیر التوا ہیں۔
تازہ ترین