• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عمران شریف ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس جامعہ زکریا مقرر

ملتان(سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر جامعہ زکریا نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر عمران شریف کو ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس جامعہ زکریا مقرر کیا ہے،یہ فیصلہ 27جنوری سے لاگو سمجھا جائے گا،اس ضمن میں رجسٹرار افس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
تازہ ترین