• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیاکی کوئی طاقت اسلام کاراستہ نہیں روک سکتی ،زبیر احمدظہیر

لاہور (نمائندہ جنگ) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر کی ہدایت پر نیوزی لینڈ مساجد کے شہداء کی ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئی جبکہ لاہور میں علامہ زبیر احمد ظہیرکی جانب سے پڑھائی جانیوالی غائبانہ نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد میں شر کت ۔ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت اسلام کا راستہ نہیں روک سکتی۔
تازہ ترین