• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روسی جانباز کا سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر ہاٹ ایئر بلون سے لٹک کر خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ۔

روس سے تعلق رکھنے والےخطروں کے کھلاڑیگرم ہوا کے غبارے کے ذریعے سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچا اور پھر ہاٹ ایئر بلون پر بندھی رسی سے جڑے ڈنڈے سے لٹک کر پول ڈانسنگ کے خطرناک اسٹیپس کچھ اس انداز میں پیش کئے کہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئی۔

تازہ ترین