• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نبراسکا میں سیلاب سے ہوئی تباہی کی تصویریں،وڈیوجاری


امریکی ریاست نبراسکا میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کی تصویریں اوروڈیو جاری کردی گئی ۔

امریکا کی وسط مغربی ریاست نبراسکا کے علاقے ایلخورن میں تباہی کے مناظرکی تصویریں اوروڈیو اوماہا پولیس نے جاری کی ہیں ۔

پولیس کے ہیلی کاپٹرسے بنائی گئی وڈیو میں سیلاب سے پھیلی تباہی کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں ۔

شدید بارشوں اورسیلاب سے ریاست نبراسکا کی ترانوے کاؤنٹیزمیں سے چوہتربُری طرح متاثرہوئی ہیں جبکہ سیلاب سے تین افراد ہلاک ہوئے اوربڑے پیمانے پراملاک کو نقصان پہنچا ۔  

تازہ ترین