• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی پرباپ بیٹے کو ایک ایک سال قید

لاہور(خبرنگارخصوصی)سیشن عدالت نے منشیات فروشی کا الزام ثابت ہونے پرباپ بیٹےذولفقار علی اور وقاص کو ایک ایک سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے دونوں مجرموں کو نو نو ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج میاں محمد شریف نے منشیات کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے ملزم ذولفقار علی اور وقاص کو الگ الگ ایک سال قید کی سزا سنائی ۔
تازہ ترین