بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
بھارتی ریئیلٹی شو کھتروں کے کھلاڑی سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن ویر مہرا کی سابقہ اہلیہ، ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔