آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات19؍شعبان المعظم 1440ھ 25؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس بلز اوور چارجنگ،صارفین کو 30جون تک رقم ریفنڈ ہو جائیگی، غلام سرور

ٹیکسلا(نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سوئی گیس اوور بلنگ پر اپنی غلطیوں کا اعتراف کیا،گیس بلوں میں اوور چارجنگ کے متاثرہ صارفین کو تیس جون تک اضافی رقم ری فنڈ ہوجائے گی،اڑھائی سے تین ارب روپے اس مد میں کمپنیوں کو رقم مختص کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے،۔انکا کہنا تھا کہ سمندر میں ڈرلنگ کاکام بہت نذدیک پہنچ چکا ہے،مارچ کے اختتام تک اسکے اچھے نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ سمندر میں ڈرلنگ کے مثبت آثار مل رہے ہیں، امید ہے کہ سمندر کی تہہ سے گیس اور تیل کے نئے زخائر در یا فت ہوجائیں گے۔،موجودہ بلدیاتی نمائندوں کو وہ اختیا را ت نہیں دیئے گئے جس کے وہ مستحق ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں