• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، وزارت خارجہ کے اعلیٰ افسران سے ملاقاتیں، بریفنگ لی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزارت خارجہ کے نئے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے جمعرات کو باضابطہ طور اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اپنی ذمہ داریوں کے پہلے روز اُنہوں نے وزارت خارجہ کے اعلیٰ افسران سے ملاقاتیں کیں اور متعلقہ اُمور پر اُن سے بریفنگ لی۔سہیل محمود کیرئر فارن سروس افسر ہیں اور ان کی سفارتکاری کا تجربہ تین دہائیوں پر محیط ہے۔
تازہ ترین