• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیا سے 2 کروڑ سال پرانی شیر کی باقیات برآمد


کینیا کے ایک میوزیم کی دراز سے تقریباً 2کروڑ سال پرانی شیر کی باقیات نکل آئی ہیں۔

ماہرین نے شیر کی باقیات کا بغور تجزیہ کیا جس کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس شیر کا وزن لگ بھگ 15سو کلو گرام تھا جبکہ یہ ہاتھی جیسے بڑے جانور کا شکار کرتا تھا،باقیات میں شیر کے دانت،جبڑا اورجسم کی دیگر ہڈیاں شامل ہیں۔

ماہرین نے اسے Simbakubwa kutokaafrika یعنی سب سے بڑے شیر کا نام دیا ہے۔

تازہ ترین