• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹرز ورلڈکپ کے ابتدائی 20روز اہلخانہ کے بغیر رہیں گے

ممبئی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو صرف کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کیلئے اہل خانہ کو انگلینڈ لے جانے پر پابندی لگادی۔ البتہ یہ بندش ابتدائی بیس روز کیلئے ہوگی۔
تازہ ترین