• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورماتھیلو(نامہ نگار)میرپوردادلنک روڈ پر زرعی زمین سےگندم سےلدی ٹریکٹرٹرالی پر بیٹھی شادی شدہ خاتون شمع شیخ جمپ آنےپر گر کر ٹرالی کے ٹائروں تلے کچل گئی حادثہ ڈرائیورکی لاپروا ئی کی وجہ سےہوا۔

تازہ ترین