• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسین اصغر کو ڈپٹی چیئرمین نیب لگانے کی سفارش

اسلام آباد(ایجنسیاں ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ پر تقرری کرنے کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ڈپٹی چیئرمین نیب کی سمری کی باضابطہ منظوری دیں گے۔حسین اصغر پنجاب میں سربراہ اینٹی کرپشن کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔انکو امتیاز تاجور کی جگہ ڈپٹی چیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حسین اصغر ایمان دار آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

تازہ ترین