• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں ہیپی ایسٹر کے موقع پر کرسچئین شہرویں کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتا ہوں ۔
تازہ ترین