• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائف سکل پر مبنی تعلیم کو نصاب میں شامل کیا جائے گا،شفقت محمود

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ لائف سکل پر مبنی تعلیم کو نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے وش ٹو ایکشن پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کا اہتمام رہنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ اس پراجیکٹ میں معذور افراد کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن مہتاب اکبر راشدی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ ریجنل ڈائریکٹر کمال شاہ، ڈاکٹر انجم رضوی اور نبیلہ ملک نے ا ظہار خیال کیا۔
تازہ ترین