• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان کی فلم’ بھارت‘ کے ٹریلر پر شاہ رخ کی رائے

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فلم ’بھارت‘ کا ٹریلر پسند کرنے پر شاہ رخ خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلمان خان کا کہنا ہے کہ شکریہ شاہ رخ۔پکچر ابھی باقی ہے۔۔۔


شاہ رخ خان نے فلم کے ٹریلر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’کیا بات ہے بھائی!! بہت خوب‘‘

سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم کا ٹریلر شیئر کیا ہے، اس سے پہلے انہوں نے چھ دہائیوں پر مشتمل دور کی پانچ مختلف تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

تازہ ترین