فرنچ اوپن میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل امریکا کی کوکو گف نے جیت لیا۔
فرنچ اوپن ٹینس کےویمن ایونٹ کافائنل آریانا سبالینکا اور کوکو گف کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کوکو گف نے فائنل میں بیلاروس کی آریانا سبالینکا کو تین سیٹ کے دلچسپ مقابلے میں شکست دی۔
فیصلہ کن معرکے میں کوکو گف کی جیت کا اسکور 6-7، 6-2 اور 6-4 رہا۔
پاکستان ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3-0 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بھارتی ویمن ٹیم کی کھلاڑی کو جرمانہ کر دیا گیا۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے فلسطین کے زخمی بچوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو شیئر کر دی۔
آغا صابر کابل میں افغانستان کے نوجوان پلیئرز کے ساتھ کام کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ بھارتی بورڑ کے لیے کماؤ پوت بن گئی ہے۔
انہوں نے چین میں انڈر 18 ایشیا کپ کے ویمن ایونٹ کا فائنل سپروائز کیا۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر نہتے فلسطینیوں اور بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔
فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہو گئے، جس کے بعد انہوں نے بولنگ کا بھی آغاز کر دیا۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
پاکستان اور ایران کے درمیان میچ دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا، ایران کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 25-23، 25-19، 22-25 اور 31-29 رہا۔
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ کوچ کازوٹو نوناکا کے ساتھ گزشتہ برس سے بات چیت کا سلسلہ جاری تھا
پاکستاں کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ آج ہو گا، ان کی گزشتہ روز مسلز کی پروسیجرل سرجری ہوئی تھی۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شے ہوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔