• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول میں ماڈلز کے حجاب پہن کر ریمپ پر جلوے

ترکی کے شہر استنبول میں رنگا رنگ سالانہ موڈسٹ فیشن ویک2019 کا انعقاد کیا گیا،جس میں ملک بھرسے آئے درجنوں معروف فیشن ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔



2روزتک جاری رہنے والے استنبول موڈیسٹ فیشن ویک نامی اس ایونٹ میں دیدہ زیب ڈیزائنز اور رنگوں کے حجاب پہنی ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

فیشن ویک کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ڈیزائنرز کے کام کو خوب سراہا۔

تازہ ترین