• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف ہاشمی اور لاہور سٹی سکینڈل کے ملزم کے ریمانڈ میں توسیع، نیب پراسیکیوٹرز کا 4 روزہ تربیتی پروگرام شروع

لاہور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت لاہور نے غیر قانونی سرمایہ کاری کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روزکی توسیع کر دی۔دریں اثنا قومی احتساب بیورو نے لاہور بیورو میں کام کا دبائو بڑھنے کے باعث مزید پراسیکیوٹرز کی تربیت کا 4 روزہ عمل شروع کر دیا۔
تازہ ترین