• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح فیز ون میں خانہ بدوشوں کیخلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کے دورے کے موقع پراونٹوں والے خانہ بدوش فاطمہ جناح سکیم میں موجود تھے ،اس موقع پر ڈی جی نے حکم دیا کہ فاطمہ جناح فیز ون میں خانہ بدوشوں سے ہونے والے نقصان کا ازالہ اور ماحول کو صاف ستھرا رکھا جائے،خانہ بدوشوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرائی جائیں، انہوں نے فاطمہ جناح ٹائون میں غیر سرکاری طور پر لگائے جانے والے جمعہ بازار روکنے کا بھی حکم جاری دیا ۔
تازہ ترین