• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑانوالہ، کمرہ عدالت میں وکیل نے سول جج کو کرسی مار کر زخمی کردیا

فیصل آباد(نمائندہ جنگ) جڑانوالہ میں مقدمہ کی سماعت کے دوران وکیل نے سول جج کو کرسی دے ماری،جس سے جج خالد محمود وڑائچ زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے خلاف ضلع بھر کی عدالتوں میں کیسوں کی سماعت بند کردی گئی۔

تازہ ترین