• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحران عارضی‘پیٹ پر پتھر باندھ کر مقابلہ کرنا ہوگا :صدر علوی

فیصل آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ معا شی بحران پر جلد قا بو پا لیں بحران عارضی ہے جلد ختم ہو جا ئیگا،ہمیں مشکل وقت میں پیٹ پر پتھر باندھ کر مقا بلہ کر نا ہو گا۔معاشی وسماجی ترقی کے لئے کرپشن کا خاتمہ ناگزیر ہے، کرپشن کے خاتمے سے معاشی ترقی ہوگی، سرمایہ کاری بڑھےگی،عا لمی سطح پر آئی ٹی ٹیکنالوجی میں پاکستان کا حصہ نہ ہو نے کے برابر ہے جبکہ چا ئنا کا 48فیصد ہے۔
تازہ ترین