• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانی نتائج کے اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سپلیمنٹری ،ایم ایس سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری اور ایم اے اکنامکس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
تازہ ترین