پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے بھارتی نژاد برطانوی گلوکار منج مسک (آر ڈی بی) کے ساتھ میوزک ویڈیو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔
کرغز طلبہ نے غیرملکی طلبا و طالبات پر حملے کیے اور سوشل میڈیا پر بھی حملوں کے لیے اکسایا گیا، ہاسٹل میں لڑکوں اور لڑکیوں پر تشدد بھی کیا گیا۔
خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و ماڈل عمران عباس بڑھتی گرمی کے خوبصورتی پر مرتب ہونے والے اثرات سے پریشان ہونے لگے۔
ماہر امراض موٹاپا ڈاکٹر معاذ الحسن نے کہا ہے کہ کم وزن والے شوگر کے مریض موٹاپے کی سرجری نہ کرائیں۔
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی نوابزادی سارہ علی خان جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی خوبصورتی سے زیادہ اُن کے کام کی تعریف کرتے ہیں۔
بشکیک میں پاکستانی طلبہ اب بھی مشکل میں ہیں اور طلبہ ہاسٹلز میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، ڈائریا اور ٹی بی کا باعث بننے والے بیکٹیریا میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا ہو گئی ہے
پاکستانی معروف اداکار و فلمساز سرمد کھوسٹ نے شدید گرمی کے دوران ائیر کنڈیشنرز میں رہنے والوں کے نام اہم پیغام شیئر کیا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی۔
پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر اپنی 44ویں سالگرہ فرانس کے شہر کانز میں منا رہے ہیں۔
سرکاری اسکول کے ٹیچر نے آٹھویں جماعت کے طالبعلم پر مبینہ تشدد کیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا
ذرائع انکوائری کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابھی ہمارا کام مکمل نہیں ہوا۔
نیورو سائنس کا کہنا ہے کہ دن میں صرف 6 سے 10 منٹ جسمانی سرگرمی میں مشغول رہنے سے آپ پہلے سے زیادہ ہوشیار اور کام پر زیادہ توجہ مرکوز کر سکتے ہیں۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا۔