پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی کوشش تھی ملک ڈیفالٹ ہو جائے مگر پیپلز پارٹی نے سیاسی جماعتوں کو جوڑا اور مشکلات کم کی۔
ایرانی پارلیمنٹ پہلے ہی آئی اے ای اے سے تعاون روکنے کا بل منظور کر چکی ہے۔
پولیس تھانے پہنچ کر بچے نے کہا کہ خواتین ہم بچوں کو کھیلنے نہیں دیتیں۔
پاکستان میں تمباکو، چرس، ہیروئن، آئس اور انجیکشن سمیت دیگر منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، خواتین کی بڑی تعداد بھی نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہے۔
پاکستانی فیشن انڈسٹری کے معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی اپنی دولت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔
شہر قائد کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل صوبہ سندھ، شمال مشرقی پنجاب، کے پی اور پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 17 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
وزیر خارجہ مارکو روبیو نے زور دیا کہ ایران کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار نہ تو بنا سکتا ہے اور نہ انہیں حاصل کرسکتا ہے۔
اخوت فاؤنڈیشن کو بیس لاکھ روپے دیے گئے، معروف کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی علاج کے لیے پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔
مذاکرات میں اہم ترین شرط ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت نہ دینا ہے: امریکی میڈیا
گورنرخیبرپختونخوا نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ خیبر پختونخوا میں پنک بسیں، پنک اسکوٹیز اور پنک ٹیکسیاں شروع کی جائیں۔
حادثے میں ہوٹل پر بیٹھا ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص اور لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
کلفٹن، ڈیفنس، اسکیم 33، نارتھ ناظم آباد، ماڈل کالونی، صفورا، کورنگی، لانڈھی اور سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوش گوار ہوگیا۔
اسرائیلی سینٹرل بینک نے مزید کہا کہ جنگ سے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، ایران کے ساتھ جنگ کے اخراجات معیشت پر بھاری بوجھ ہیں۔
دی نیوز اور جنگ کے زیرِ اہتمام ایجوکیشن ایکسپو 2025ء کا اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعدادنے مستقبل میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے رہنمائی حاصل کی۔