• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی 2 فیصد سے بڑھا کر12فیصدکردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل پرجی ایس ٹی 13فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کر دیاگیا ہے۔

مٹی کے تیل پرجی ایس ٹی 8 فیصد سےبڑھا17 فیصد اور لائٹ ڈیزل پر جی ایس ٹی 9 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سب سے زیادہ جی ایس ٹی پیٹرولیم مصنوعات پر لگایا گیا ہے ۔

تازہ ترین